ابنا: ایسےعالم میں جب یمن میں بدامنی کاسلسلہ جاری ہےاس ملک میں امریکہ کےڈرون طیاروں کی خفیہ سرگرمیاں بڑہ گئی ہیں۔برطانوی اخبارگلف ٹوڈے نےلکھا ہے کہ امریکی صدر باراک اوباما جنھوں نےیمن میں ڈرون طیاروں کی تعداد میں اضافےکاحکم جاری کردیاہے چاہتےہيں کہ علی عبداللہ صالح حکومت کےممکنہ خاتمے کی صورت میں امریکہ کو کھلی چھوٹ مل جائے اور اس لئے یہ سارے اقدامات کررہےہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ /169
10 جولائی 2011 - 19:30
News ID: 252799
امریکہ کی بدنام زمانہ جاسوسی تنظیم سی آئی اے یمن میں طاقت کےخلاسےفائدہ اٹھاتےہوئےاس ملک میں اپنےڈرون طیاروں کےلئےخفیہ اڈےتعمیرکررہی ہے۔